کراچی اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز مثبت ہوا اور انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران گیارہ ہزار چار سو سترہ پوائنٹس کی سطح عبور کرنے کے بعد پرافٹ ٹیکنگ کا شکار ہوگیا۔او جی ڈی سی ،پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن، اور سیمنٹ سیکٹر کے شئیرز دباؤ میں رہے،کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس انیس پوائنٹس اضافے کے بعد گیارہ ہزار تین سو اڑتالیس پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم نو کروڑ شئیرز رہا جو گزشتہ روز کے مقابلے میں دو کروڑ شئیرز زائد ہے۔کاروباری حجم کے اعتبار سے لوٹے پاکستان کے شئیرز میں سب سے زیادہ سودے