تازہ ترین:

ہنٹ: کے نتائج

شہباز شریف جسٹس افتخار کی عارضی بحالی چاہتے تھے : وکی لیکس....برائن ڈی ہنٹ کو غلط فہمی ہوئی‘ خبر بے بنیاد ہے : ترجمان شہباز شریف

لاہور/ اسلام آباد (خبرنگار خصوصی+ ریڈیو نیوز +ایجنسیاں) وکی لیکس نے انکشاف کیا ہے میاں شہباز شریف نے امریکی قونصلیٹ کے پرنسپل آفیسر برائن ڈی ہنٹ سے چیف جسٹس افتخار محمد چوہدری کو عارضی طور پر بحال کرنے کے بعد ہٹانے کا کہا تھا۔ وکی لیکس کی طرف سے تازہ انکشاف کے مطابق مسلم

امریکی قونصلر جنرل برائن ڈی ہنٹ نے لندن میں ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین سے ملاقات کی ہے، الطاف حسین نے سیلاب ذدگان کے لیے امداد کو کیری لوگر بل سے مشروط نہ کرنے کا مطالبہ کیا ۔  

اسلام آباد میں امریکی سفارتخانے کے  قونصلر برائن ڈی ہنٹ اور الطاف حسین کے درمیان لندن میں ہونے والی ملاقات میں سیلاب اور پاکستان کی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ملاقات میں الطاف حسین کا کہنا تھا کہ سیلاب متاثرین کے لئے عالمی برادری کو پاکستان کی بھرپور مدد کرنی چاہیئے ۔ انہوں نے کہا کہ بلدیاتی نظام موجود ہوتا تو عوامی نمائندے سیلاب زدگان کی بھرپور مدد کرسکتے تھے اور لوگوں کو زیادہ ریلیف فراہم کیا جاسکتا تھا۔ الطاف حسین نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی کے خلاف جنگ میں انتہائی اہم

پی سی بی اور پیپسی کا ہیروز کی تلاش کیلئے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام

لاہور (سپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ اور پیپسی نے مستقبل کے ہیروز کی تلاش کے لیے ملک کے 100 شہروں سے ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام ترتیب دیا ہے جس میں دونوں ادارے ایک دوسرے کے ساتھ مکمل تعاون کرینگے۔ ٹیلنٹ ہنٹ پروگرام کے ذریعے منتخب ہونے والے کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں تربیت

مزید نتائج