تازہ ترین:

ہنزہ: کے نتائج

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہنزہ نگر آمد پرمتاثرین عطا آباد جھیل کا مظاہرہ‘ ڈپٹی کمشنر ہاﺅس‘ تھانہ نذر آتش‘ پولیس فائرنگ سے باپ‘ بیٹا ہلاک

ہنزہ (ریڈیو نیوز + وقت نیوز + مانیٹرنگ) ہنزہ نگر میں وزیراعلی گلگت بلتستان مہدی شاہ کی نگر میں آمد کے موقع پر متاثرین عطاءآباد جھیل کے مظاہرہ کرنے پر پولیس نے فائرنگ کر دی جس سے باپ‘ بیٹا ہلاک اور 7 افراد زخمی ہو گئے۔ بعد میں مشتعل مظاہرین نے علی آباد تھانے پر دھاوا بول کر

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کی ہنزہ نگرآمد پراحتجاج کرنےوالےعطاء آباد جھیل کے متاثرین پرپولیس ٹوٹ پڑی،فائرنگ سے باپ بیٹا جاں بحق جبکہ سات افراد زخمی ہوگئے

وزیراعلیٰ گلگت بلتستان مہدی شاہ ہنزہ کے دورے کے دوران ساس ویلی میں موجود تھے جس کا علم ہونے پر عطاآباد جھیل کے متاثرین نے حکومت کی طرف سے اعلان کردہ معاوضہ نہ ملنے پراحتجاج کرتےہوئے شاہراہ قراقرم کو بلاک کر دیا،پولیس نے ٹریفک بحال کرنے کی کوشش کی تو مظاہرین نے ہاتھاپائی شروع کر دی جوخوفناک تصادم کی شکل اختیار کر گئی ۔حالات قابو سے باہر ہوتا دیکھ کر پولیس نے مظاہرین پرفائرنگ کردی جس کے نتیجہ میں باپ بیٹا ہلاک اور ڈی ایس پی سمیت سات افراد زخمی ہوگئے۔واقعہ کے بعد مشتعل مظاہرین نے علی آباد پولیس

ہنزہ کی عطا آباد جھیل کا سپل وے چوڑا کرنے کا کام جاری، موسم ابرآلود ہونے سے علاقے میں ہیلی اورریسکیو سروس معطل کردی گئی ۔

گزشتہ بارہ گھنٹوں کے دوران جھیل میں پانی کی سطح میں ایک فٹ کمی واقع ہوئی ہے ۔ جھیل میں اس وقت پانی کی آمد چودہ ہزار کیوسک اور اخراج سولہ ہزارکیوسک ہے ماہرین کی ٹیم نے سپل وے کے رستے میں میں آنیوالے ایک بڑا پتھر ہٹا دیا ہے جس سے پانی کے اخراج میں مزید اضافہ ہونے کا امکان ہے ۔ خراب موسم کے باعث جھیل میں مال بردار کشتی سروس آج معطل ہوسکتی ہے ۔ جھیل میں کشتی سروس بحال ہونے سے بالائی ہنزہ اور گوجال کے مکینوں کے علاوہ پاک چین تجارت سے منسلک تاجروں اورملکی وغیرملکی سیاحوں کےلیے بھی سفرآسان ہوگیا ہے ۔

مزید نتائج