تازہ ترین:

ہمیشہ: کے نتائج

چین نے ہمیشہ کوشش کی پاکستان بھارت مذاکرات جاری رہیں: طلحہ محمود

اسلام آباد (نیوز ایجنسیاں) چین کے دورے پر آئے ہوئے پاکستان کے پارلیمانی وفد کے قائد سینیٹر طلحہ محمود نے کہا ہے کہ دنیا میں ہونے والی حالیہ تبدیلیوں نے پاک چین تعلقات کو مزید مضبوط کر دیا ہے اور دونوں ممالک کے تعلقات پر کوئی منفی اثر نہیں پڑا۔ دونوں ممالک کا عالمی اور

بھارتی دہشت گرد چیلنج ہیں، حملوں کو ہمیشہ سرحد پار سے منسوب نہیں کر سکتے: چدم برم

دہلی (بی بی سی ڈاٹ کام) بھارتی وزیر داخہ پی چدم برم نے کہا ہے کہ بھارتی دہشت گرد ملک کےلئے بڑا حظرہ ہیں۔ امریکہ پر 9/11کے حملے کی برسی کے موقع پر بی بی سی بات کرتے ہوئے چدم برم نے کہا کہ دلی ہائی کورٹ کے احاطے کے باہر ہونے والے بم دھماکے کی ابھی تفتیش چل رہی ہے لیکن اس سے قبل

سابق کپتان شعیب ملک نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ میں شامل نہ ہونے پر ہمیشہ افسوس رہے گا، موقع ملتا تو بہترین پرفارمنس دکھاتا۔

انٹیگریٹی کمیٹی کے روبرو پیش ہونے کے بعدلا ہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شعیب ملک نے کہا کہ آج جو سوالات ان سے انٹیگریٹی کمیٹی نے پو چھے ان کا جواب دے دیا ہے ، امید ہے کہ انٹیگریٹی کمیٹی ان کے حق میںفیصلہ سنائے گی۔ایک سوال کے جواب میں انھوں نے کہا کہ کرکٹ جنون ہے جبکہ ورلڈ کپ میں نہ کھیلنے کا ہمشہ دکھ رہے گا، ان کا کہنا تھا کہ وہ ابھی مزید سات آٹھ سال اچھی کرکٹ کھیل سکتے ہیں۔ انٹیگریٹی کمیٹی کی سربراہی جسٹس جمشید علی شاہ نے کی جبکہ دیگر ممبران میں سبحان شاہ ،محسن حسن خان ،نوید اکرم چیمہ اورکرنل

مزید نتائج