تازہ ترین:

ہموار: کے نتائج

اسفند یار کیخلاف بیان واپس لینے سے متحدہ کی حکومت میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی

اسلام آباد (محمد نواز رضا / وقائع نگار خصوصی) باخبر ذرائع سے معلوم ہوا ہے الطاف حسین کی جانب سے اسفند یار ولی کے بارے میں امریکہ سے کروڑوں ڈالر لینے کے الزام کو واپس لینے کے بعد ایم کیو ایم کی وفاقی وصوبائی حکومت میں واپسی کی راہ ہموار ہو گئی ہے۔ اے این پی نے وزیراعظم یوسف

پاکستان ،بھارت ،چین اور ایران کی طالبان سے مفاہمت کی پالیسی سے افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا کی راہ ہموار ہوئی۔ واشنگٹن پوسٹ

ایک تجزئیے میں اخبار نے لکھا ہے کہ افغانستان کی جنگ کا پانسہ اب پلٹنے والا ہے کیونکہ اس قسم کی جنگوں کا کوئی فوجی حل نہیں ہوتا۔ امریکی صدر اوباما جس حکمت عملی پر عمل پیرا ہیں، اس سے دو ایسے پہلو اجاگر ہوتے ہیں جو لیبیا اور شام میں جاری بڑھتی ہوئی خانہ جنگیوں کے لیے سبق آموز ہیں۔ اول یہ کہ اس مکالمے کو ملک کے اندر لڑنے والے لوگوں کی سرپرستی حاصل ہونی چاہیی، امریکا ایسے رابطوں کی حوصلہ افزائی کرسکتا ہے۔دوسرا یہ کہ مکالمے کا دائرہ کار علاقائی ہونا چاہیے تاکہ برسر پیکار فریقوں میں سے کوئی بھی دخل در

اوباما کےلئے صدارتی انتخابات میں دوسری مرتبہ کامیابی کی راہ ہموار ہو گئی: امریکی میڈیا

واشنگٹن (این این آئی)امریکی صدر براک اوباما کچھ عرصہ سے اسامہ بن لادن کی گرفتاری یا ہلاکت کےلئے انتہائی فعال تھے اور انہوںنے مارچ کے وسط سے اب تک ڈیڑھ ماہ کے عرصے میں نیشنل سکیورٹی کونسل کے کم از کم پانچ اجلاسوں کی صدارت کی اور ذاتی طورپر یہ ہدایات جاری کیں کہ انہیں ہر حال

مزید نتائج