استنبول (خصوصی رپورٹ) سابق صدر پرویز مشرف کے ترکی میں موجود محل کی تصدیق ہو گئی ہے۔ اس علاقے میں سیاحوں نے ڈیرے جما رکھے ہیں۔ یہ محل استنبول شہر کے ساتھ واقع مشہور پرنسز آئی لینڈ کے علاقے میں ایک جزیرے پر موجود ہے۔ مشرف ایک برس کے دوران 2 مرتبہ اس محل میں آتے ہیں۔ پرنسز آئی