تازہ ترین:

ہمارے: کے نتائج

مسئلہ کشمیر کے حل سے پہلے بھارت سے تجارت ہمارے مفاد میں نہیں امین فہیم کے دورہ کا معاملہ وزیراعظم کے سامنے اٹھائینگے: قائمہ کمیٹی تجارت

اسلام آباد (آئی این پی) قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے تجارت کے چیئرمین خرم دستگیر خان نے کہا ہے کشمیر ‘ پانی اور دیگر تصفیہ طلب مسائل کے حل سے پہلے بھارت سے تجارت پاکستان کے مفاد میں نہیں ‘ وزیر تجارت کے دورہ بھارت کا معاملہ وزیر اعظم کے سامنے اٹھائیں گے ‘ امین فہیم نے

جنوبی ایشیا کا امن مسئلہ کشمیر کے پائیدار حل سے وابستہ ہے‘ امریکہ نے ریڈ لائن کراس کی تو ہمارے پاس بھی دوسرے آپشنز ہیں : وزیر خارجہ حنا ربانی کھر

نیویارک (نمائندہ خصوصی + مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر خارجہ حنا ربانی کھر نے کشمیر اور فلسطین کے تنازعات کے حل کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا ہے کہ دونوں تنازعات اقوام متحدہ کے ایجنڈا میں شامل ہیں، حق خودارادیت کا بنیادی حق پسند ناپسند کی بنیاد پر استعمال نہیں کیا جا سکتا۔ جنوبی

ہمارے بینکوں میں پاکستانیوں کے 97 ارب ڈالر پڑے ہیں : ڈائریکٹر سوئس بینک

برن (ریڈیو نیوز) سوئس بنک کے ایک ڈائریکٹر نے انکشاف کیا ہے کہ سوئس بنکوں مےں پاکستان کی 97ارب ڈالر کی رقم پڑی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق ڈائریکٹر کا کہنا ہے کہ پاکستانی غریب ہےں لیکن پاکستان غریب نہیں کیونکہ پاکستان کے 97ارب ڈالر کی رقم سوئٹزر لینڈ کے بنکوں مےں جمع ہے اگر اس رقم

مزید نتائج