تازہ ترین:

ہلٹن: کے نتائج

تنازعات کا شکار ہالی وڈ اداکارہ پیرس ہلٹن آج اپنی تیسویں سالگرہ منارہی ہیں

ماڈلنگ سے اداکاری کے میدان میں قدم رکھنے والی خوبرو اداکارہ کریئر کے آغاز سے ہی تنازعات کا شکار رہی ہیں۔ انھیں کبھی نشے کے زیر اثر ڈرائیونگ کرنے پر جیل کی ہوا کھانا پڑی تو کبھی کروڑوں روپے مالیت کے نیکلس چرانے کے الزام کا سامنا کرنا پڑا۔ سالگرہ پر ان کے بوائے فرینڈ سی ویٹس نے انہیں قیمتی کار تحفے میں دی ہے۔ پیرس ہلٹن کا کہنا تھا کہ وہ سالگرہ پر بہت خوش ہیں اور اسے اپنی فیملی کے ساتھ منائیں گی۔

ہالی وڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن کو کوکین رکھنے کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا۔

پیرس ہلٹن کو امریکہ کے شہر لاس ویگاس سے گرفتار کیا گیا ہے۔ گرفتاری کے وقت وہ ایک کار میں سفرکررہی تھیں جب پولیس نے شک کی بنا پر ان کی گاڑی کو روکا جس میں سے کوکین برآمد ہوئی۔ اداکارہ پیرس ہلٹن کو مشکوک سرگرمیوں کی بنا پر پہلے بھی گرفتار کیا جاچکا ہے۔ جنوبی افریقہ میں فٹبال کے گذشتہ ورلڈ کپ کے فائنل میچ کے دوران انہیں نشے اور منشیات رکھنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا تاہم بعد میں رہا کردیا گیا۔ اس سے قبل دوہزار سات میں بھی وہ شراب پی کر گاڑی چلانے کے الزام میں کیلیفورنیا میں زیر حراست

ہالی ووڈ کی معروف اداکارہ پیرس ہلٹن کوجنوبی افریقہ میں فٹبال ورلڈ کپ کے موقع پرنشہ کرنے کے الزم میں گرفتار کرلیا گیا تاہم جرم ثابت نہ ہونے پر عدالت نے رہائی دیدی

پیرس ہلٹن کوبرازیل اورہالینڈ کے درمیان ہونے والے کوارٹرفائنل میچ کے بعد میری جوانا کا نشہ کرنے کے الزام میں گرفتارکیا گیا۔ پولیس کی جانب سے ابتدائی پوچھ گچھ کے بعد انہیں پورٹ ایلزبتھ میں سپیشل عدالت میں پیش کیا جہاں الزامات ثابت نہ ہونے پر عدالت نے پیرس ہلٹن کورہا کر دیا۔ بعد میں پیرس ہلٹن نے ایک بیان میں کہا ہے کہ یہ واقعہ یقیناً کسی غلط فہمی کا نتیجہ تھا ۔ پیرس ہلٹن گزشتہ جمعرات  جنوبی افریقہ پہنچی تھیں ۔ انتیس سالہ پیرس، ہلٹن ہوٹلز کے بانی کونراڈ ہلٹن کی پڑپوتی اور ہالی ووڈ کی نامور

مزید نتائج