لندن (خصوصی رپورٹ/ نمائندہ خصوصی) افغانستان کا صوبہ ہلمند دنیا کی 90 فیصد سے زائد ہیروئن اور پوست پیدا کرنے والا صوبہ بن چکا ہے۔ نیٹو افواج کی موجودگی کے باوجود اس صوبے میں ہیروئن اور پوست کی فصل کاشت کرنے والے عناصر دن بدن اس کاروبار کو مزید دیگر علاقوں میں پھیلا رہے ہیں