ہلاک: کے نتائج

عراق میں کار خودکش حملہ‘ 7 افراد ہلاک 30 زخمی

فلوجہ (اے ایف پی) عراق کے شہر فلوجہ میں کار خود کش حملے میں 7 افراد ہلاک اور 30 زخمی ہو گئے پولیس نے بتایا کہ کار خود کش حملہ آور نے اس وقت دھماکہ کیا جب فلوجہ کے بازار میں صبح کے وقت خریداروں اور مزدوروں کا رش تھا۔ خود کش حملے سے کئی گاڑیوں اور دکانوں کو نقصان پہنچا۔ ادھر

افغان فوجی اڈے پر خودکش حملہ، 5 اہلکار ہلاک، 4 زخمی

کابل (اے ایف پی) پکتیکا کے ضلع برمل میں افغان فوجی اڈے پر خودکش حملے میں 5 اہلکار ہلاک اور 4 زخمی ہو گئے، پولیس نے بتایا کہ خودکش حملہ آور بارود سے بھرا منی ٹرک بیس کے اندر لے آیا اور دھماکہ کر دیا، ادھر مرجاہ میں بم دھماکے سے 3 شہری جاں بحق اور 2 بچے زخمی ہو گئے، دریں

خوست: بیس پر خودکش حملہ، 2اتحادی فوجی ہلاک

خوست/قندھار (اے ایف پی/آن لائن) خوست مےں فوجی اڈے پر خودکش حملے مےں 2اتحادی فوجی ہلاک ہوگئے ہےں۔ طالبان نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی۔ امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے افغانستان کے جنوبی صوبے قندھار کے دورے کے دوران امریکی فوجیوں کو ایک سخت جنگ کے لئے تیار رہنے کو کہا ہے۔

مزید نتائج