تازہ ترین:

ہزارچھ: کے نتائج

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بائیس سو روپے کے نمایاں اضافے کے بعد ساٹھ ہزارچھ سو روپے کی نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔

سونے میں سرمایہ کاری کے بڑھتے ہوئے رجحان اور عالمی بحران کے خدشات کے باعث آج پاکستان سمیت دنیا بھر کی اسٹاک مارکیٹوں میں مندی اور صرافہ مارکیٹ تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ ۔آل سندھ صراف ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت بائیس سو روپے اضافے کے بعد ساٹھ ہزارچھ سو روپے اور دس گرام سونے کی قیمت اٹھارہ سو پچیاسی روپے بڑھ کر اکاون ہزار نو سوبیالیس روپے کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔گولڈ ڈیلرز کے مطابق عالمی صرافہ مارکیٹ میں آج سونے کی فی اونس قیمت میں اسی ڈالر کا نمایاں

بجلی کاشارٹ فال پانچ ہزارچھ سو پچپن میگاواٹ، غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ کا دورانیہ شہروں میں بارہ سے چودہ اوردیہات میں اٹھارہ گھنٹے سے بھی تجاوزکرگیا ۔

پیپکوترجمان کےمطابق بجلی کی پیداوارکم ہوکر تیرہ ہزارایک سودس میگاواٹ رہ گئی ہے جبکہ گرمی کی شدت میں اضافے کے ساتھ ہی بجلی کی طلب اٹھارہ ہزارسات سو چھپن میگاواٹ تک پہنچ گئی ہے۔ پیپکو حکام کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہائیڈرل پیداوارپانچ ہزارتین سو ترپن،تھرمل ایک ہزارچار سو پچپن، آئی پی پیزچھ ہزارننانوے اورکرائے کے بجلی گھروں سے صرف دو سوتیرہ میگاواٹ پیداوارحاصل ہورہی ہے جبکہ کراچی کوسات سودس میگاواٹ بجلی فراہم کی جارہی ہے۔بجلی کے شارٹ فال کے باعث گھریلو اورکاروباری سرگرمیاں

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز بھی محدود تیزی رہی اور ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزارچھ سو پوائنٹس کی سطح عبورکرنے کے بعد اسے برقرارنہ رکھ سکا۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغاز مثبت زون میں ہوا اورانڈیکس ٹریڈنگ کے آغاز میں ہی بارہ ہزارچھ سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کرنے میں کامیاب رہا۔ ٹریڈنگ کے دوران بینکس، سیمنٹ اورپاورکمپنیوں کی جانب سے زبردست تیزی رہی جبکہ فرٹیلائزر اورکیمیکلزسیکٹرمیں پرافٹ ٹیکنگ کی وجہ سے انڈیکس بارہ ہزارچھ سو پوائنٹس کی سطح عبورنہ کرسکا۔ کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس کاروبارکے اختتام پرسولہ پوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزارپانچ سو چھیتر پوائنٹس پربند ہوا۔ مارکیٹ کا مجوعی کاروباری حجم سات کروڑ پندرہ لاکھ

مزید نتائج