تازہ ترین:

ہزارپانچ: کے نتائج

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روزمحدود تیزی رہی اورکاروبار کے اختتام پرہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزارپانچ سو پوائنٹس کی حد عبورنہ کرسکا۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغازمثبت زون میں ہوا لیکن انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران زبردست اتار چڑھاؤ اور پریشرکا شکاررہا۔ ٹریڈنگ کے دوران ایک وقت میں انڈیکس بارہ ہزارچارسو پوائنٹس تک بھی گرگیا تاہم اوجی ڈی سی ایل کے شیئرز میں نمایاں تیزی اور فرٹیلائزرسیکٹرکی مدد سے انڈیکس نے بارہ ہزارپانچ سو پوائنٹس کی سطح بھی عبور کی۔ کاروبارکے اختتام پرہنڈرڈ انڈیکس تہترپوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزارچار سو چھیانوے پوائنٹس پر بند ہوا۔ سرمایہ کاروں کے محتاط رویے کے باعث مارکیٹ کا مجموعی کاروباری حجم چھ

کراچی سٹاک مارکیٹ کاروباری ہفتے کے اختتام پرشیئرزکی فروخت کا شکار ہوگئی اور کے ایس ای ہنڈریڈ انڈکس بارہ ہزارپانچ سو پوائنٹس کی سطح برقرارنہ رکھ سکا۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکا آغازمثبت شزون میں ہوا تاہم انڈیکس ٹریڈنگ کے دوران دونوں سیشن میں مندی کی لپیٹ میں رہا۔ مارکیٹ میں دوروز کی زبردست تیزی کے بعد سرمایہ کاروں نے پرافٹ ٹیکنگ کو ترجیح دی، کیمیکلز، انرجی، بینکس، فرٹیلائزراورسیمنٹ سٹاکس سمیت زیادہ ترشعبے شیئرز کی فروخت کے دباؤ میں رہے اور انڈیکس کاروبار کے اختتام پر ترپن پوائنٹس کمی کے بعد بارہ ہزار چارسو پچپن پوائنٹس پر بند ہوا۔ مارکیٹ کا مجموعی کاروباری حجم پانچ کروڑ سترہ لاکھ شیئرزرہا، حجم کے اعتبارسے کیمیکلز سیکٹر کی دونوں

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے چوتھے روززبردست تیزی رہی اور کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس بارہ ہزارپانچ سوپوائنٹس کی نفسیاتی حد بھی عبورکرگیا۔

کراچی سٹاک مارکیٹ میں کاروبارکے آغاز سے جاری تیزی میں اختتام تک شدت آگئی ، اینگرو کیمیکلز، فوجی فرٹیلائزر، پاکستان آئل فیلڈ، او جی ڈی سی ایل اوریوبی ایل سمیت تمام نمایاں شعبوں میں زبردست خریداری کے رجحان نے مارکیٹ کی تیزی کو تھمنے نہ دیا۔ مارکیٹ کے اختتام پر کے ایس ای ہنڈرڈ انڈیکس ایک سوانتالیس پوائنٹس اضافے کے بعد بارہ ہزارپانچ سوآٹھ پوائنٹس پربند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم سات کروڑ انہتر لاکھ شیئرز رہا جبکہ حجم کے اعتبار سے فوجی فرٹیلائزر بن قاسم کمپنی کے شیئرز میں سب سے زیادہ سودے ہوئے۔

مزید نتائج