تازہ ترین:

ہرگز: کے نتائج

پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے تعاون سے پنجاب حکومت ہرگز متاثر نہیں ہو گی: ذوالفقار کھوسہ

لاہور (اشرف ممتاز / نیشن رپورٹ) وزیراعلی پنجاب کے سینئر مشیر سردار ذوالفقار علی کھوسہ نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی اور ق لیگ کے درمیان تعاون کیلئے ہونے والے مذاکرات کا پنجاب حکومت پرکوئی اثر نہیں پڑے گا اور نہ ہی اس بات کا امکان ہے کہ یونیفکیشن بلاک کے ارکان واپس چودھریوں کے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کالجز میں بورڈ آف گورنرز کا قیام قانون کے مطابق ہوا تو عدالت ہرگز قدغن نہیں لگائے گی۔

یہ ریمارکس چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس اعجاز احمد چوہدری نے پنجاب اسمبلی کے باہر طلبہ پر تشدد ازخود نوٹس کیس اور کالجز میں بورڈ آف گورنرز کے قیام کے خلاف درخواستوں کی سماعت کے دوران دیئے۔ انہوں نے قرار دیا کہ عدالت عوامی خواہشات کی بنیاد پر نہیں بلکہ قانون کے تحت فیصلہ کرتی ہے۔ فاضل عدالت کا کہنا تھا کہ اگر بورڈ آف گورنرز کو ہر فیصلہ کرنے سے پہلے حکومت سے اجازت لینی پڑتی ہے تو اسکے قیام کا کیا جواز ہے۔ عدالت نے یہ بھی کہا کہ عدالتوں کا کام پالیسیاں مرتب کرنا نہیں، حکمرانوں کی غلط پالیسیوں کے

امریکہ پاکستان سے ہرگز دوری اختیار نہ کرے ورنہ سنگین نتائج برآمد ہونگے : امریکی وزیر خارجہ

واشنگٹن (اے پی پی+ثناءنےوز ) امریکی وزیر خارجہ ہلےری کلنٹن نے امریکہ کو خبردار کےا ہے کہ وہ پاکستان سے کسی صورت دوری اختےار نہ کرے اس کے سنگےن نتائج برآمد ہونگے۔ بدقسمتی سے ماضی مےں (افغان جنگ کے بعد) پاکستان سے دوری اختےار کرنے پر ہمےں بہت سی مشکلات اور خوفناک نتائج

مزید نتائج