ہربنس: کے نتائج

لیڈز گرلز کالج ہربنس پورہ کی طالبات کا ایوان کارکنان کا دورہ

لاہور (خبرنگار خصوصی) نظریہ پاکستان ٹرسٹ کے پاکستان آگہی پروگرام کے سلسلے میں گزشتہ روز لیڈز گرلز کالج ہربنس پورہ لاہور کی طالبات نے ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور کا مطالعاتی دورہ کیا، جہاں طالبات نے تحریک پاکستان گیلری دیکھی۔ تقریب سے کالج کی ہونہار طالبہ کشف

ہربنس پورہ : 2 گروپوں کا تصادم‘ ٹاﺅن شپ میں مہندی کی تقریب پر فائرنگ‘ 7 افراد ہلاک

لاہور (نمائندہ خصوصی) لاہور میں فائرنگ کے 2 واقعات میں 7 افراد ہلاک ہو گئے۔ ہربنس پورہ میں 2 گروپوں کے درمیان فائرنگ سے 4 افراد مارے گئے‘ ایس پی کینٹ کے مطابق فائرنگ دیرینہ دشمنی پر ہوئی۔ رستم خان اور شاہد خان گروپ میں دیرینہ دشمنی چلی آ رہی تھی۔ دونوں فریقین نے ایک دوسرے کے

ہربنس پورہ میں 22 لاکھ کا ڈاکہ‘ ریس کورس کے علاقے میں ڈاکوﺅں نے ”رینٹ اے کار“ کے مالک کو قتل کردیا

لاہور (نامہ نگار) لاہور کے مختلف علاقوں مےں ڈاکووں اور چوروں نے متعدد شہرےوں سے لاکھوں روپے مالےت کی نقدی، زےورات، موبائل فون، موٹر سائےکلےں اور گاڑےاں لوٹ لےں‘ رےس کورس کے علاقہ مےں ڈاکووں نے رےنٹ اے کار کا کاروبار کرنے والے شخص کو فائرنگ کر کے قتل کر دےا۔ رےس کورس کے

مزید نتائج