لاہور + کراچی (سپورٹس رپورٹر + ایجنسیاں) پاکستان کرکٹ بورڈ کے زیر اہتمام نیشنل ٹی ٹونٹی کرکٹ ٹورنامنٹ کا آغاز ہو گیا۔ ایبٹ آباد فالکنز نے یاسر حمید کی شاندار سنچری کی بدولت کوئٹہ بیئرز کی ٹیم کو 72 رنز سے ہرا دیا۔ نیشنل کرکٹ سٹیڈیم کراچی میں کھیلے جانے والے ابتدائی میچ ایبٹ