تازہ ترین:

ہدایتکارہ: کے نتائج

ہالی وڈ کی اداکارہ اور ہدایتکارہ انجلینا جولی کو سترہویں سراجیوو فلمی میلے میں خصوصی ایوارڈ دیا گیا۔

انجلینا جولی کو یہ ایوارڈ ان کی فنی خدمات اورانسانیت کی بہتری کے لیے ان کی کاوشوں کے اعتراف کے طور پر دیا گیا ہے۔ ہارٹ آف سراجیوایوارڈ وصول کرنے کے بعدانجلینا جولی کا کہنا تھا کہ یہاں آنا ان کے لیے اعزاز کی بات ہے۔ چھتیس سالہ انجلینا نے گزشتہ برس کئی بار اقوامِ متحدہ کی سفیرِ خیر سگالی کی حیثیت سے بوسنیا کا دورہ کیا تھا۔ انجلینا کی فلم ان دا لینڈ آف بلڈ اینڈ ہنی کی شوٹنگ سراجیوو اور بڈاپسٹ میں بھی ہوئی ہے اور یہ رواں برس دسمبر میں ریلیز ہوگی۔

ہدایتکارہ سنگیتا کانئی فلم بنانے کا فیصلہ

لاہور (این این آئی) ہدایتکارہ سنگیتا نے نئی فلم بنانے کا فیصلہ کر لیا۔ تفصیل کے مطابق ہدایتکارہ سنگیتا نے نئی فلم بنانے کا فیصلہ کرتے ہوئے فلم کےلئے ابتدائی تیاریوں کو آغاز کر دیا ہے اور اس حوالے سے انہوں نے فلم کی کہانی بھی مکمل کروا لی ہے جبکہ میوزک ڈائریکٹر سے رابطے بھی

فلم سنسربورڈ کے چئیرمین شاہنواز نون کوان کے عہدے سے فوری ہٹایا جائے کیونکہ وہ غیرجانبدارنہیں رہے۔ فلم فیڈریشن آف پاکستان کی چئیرپرسن ہدایتکارہ سنگیتا

لاہورکے مقامی سٹوڈیو میں میڈم سنگیتا نے فلم فیڈریشن آف پاکستان کے اراکین کے ساتھ ہنگامی نیوزکانفرنس کی جس میں انہوں نے حکومتی سطح پرفلم انڈسٹری کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔ میڈیم سنگیتا کا کہناتھاکہ چئیرمین سنسر بورڈ شاہنواز نون اورسینیٹرنیلوفربختیار کے دباؤپرانہوں نے یونائیٹڈ فلم ایسوسی ایشن میں شمولیت کا اعلان کیا تھا تاہم اب ان کا اس تنظیم کے ساتھ کوئی تعلق نہیں۔ میڈم سنگیتا نے شاہنواز نون پر جانبداری کرنے کا الزام لگاتے ہوئے مطالبہ کیا کہ انہیں فوری طور

مزید نتائج