ہتھیاروں: کے نتائج

کراچی کو ہتھیاروں سے پاک نہ کرنے کے ذمہ دار تمام حکمران ہیں: سابق وزراءداخلہ سندھ

کراچی (وقائع نگار) سندھ کے سابق وزرائے داخلہ نے کراچی کو غیرقانونی ہتھیاروں سے پاک نہ کرنے کا قصوروار تمام سول اورفوجی حکمرانوں کو قرار دیا ہے اورکہا ہے کہ اسلحہ کراچی میں تیار نہیں ہوتا لیکن مختلف ادوار میں انتہائی جدید اورمہلک ہتھیار بغیر روک ٹوک کراچی آتے رہے

آئی اے ای اے نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ ایران خفیہ طور پر جوہری ہتھیاروں کی تیاری کے پروگرام پرعمل پیرا ہے۔

انٹرنیشنل اٹامک انرجی ایجنسی کی ایک رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ اسے ایسی اطلاعات ملی ہیں جن کے مطابق ایرانی میزائل کے لیے جوہری مواد تیار کیا گیا ہے۔۔رپورٹ کے مطابق ایران قم کے مضافات میں واقع ایک زیرِ زمین بنکر میں یورینیم کی افزودگی کے لیے درکار آلات نصب کر رہا ہے۔آئی اے ای اے کا کہنا ہے کہ ان کی جائزہ رپورٹ رکن ممالک سے ملنے والی جامع، قابلِ بھروسہ اور مفصل معلومات اور ادارے کی اپنی تحقیقات کے بعد تیار کی گئی ہے

امریکہ کا ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کے معاہدے میں شمولیت کے لئے پاکستان پر دباﺅ ڈالنے کا فیصلہ

واشنگٹن + اسلام آباد (این این آئی+آن لائن) امریکہ نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے اجلاس میں ایٹمی ہتھیاروں کی تیاری پر پابندی کےلئے پیش کئے جانے والے معاہدے میں شامل ہونے کےلئے پاکستان پر دباﺅ ڈالنے کا فیصلہ کر لیاہے جس کے باعث پاکستان اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں

مزید نتائج