تازہ ترین:

ہاو¿س: کے نتائج

سالہ بزرگ پاکستانی شہری سلطان احمد کو پاکستان ہاو¿س مدینہ منورہ ورثاءکی تلاش

مدینہ منورہ (نمائندہ خصوصی) بزرگ پاکستانی شہری سلطان احمد ولد جیون عمر تقریباً 80سے 85سال جو کہ عمرہ کی ادائیگی کی غرض سے سعودی عرب آیا ہوا ہے۔ آج کل مدینة الرسول ﷺ میں موجود ہے اس کی سفری دستاویزات اور تمام نقدی وغیرہ گم ہو چکے ہیں۔ سلطان احمد کے پاس کسی بھی قسم کی دستاویزات نہ ہونے کی وجہ سے سعودی وزارت حج والے اسے انتظامیہ پاکستان ہاو¿س مدینہ منورہ کے حوالے کر گئے ہیں۔ سلطان محمود سے نمائندہ وقت نیوز /نوائے وقت کو بات چیت کے دوران بتایا کہ میرا نام سلطان احمد ولد جیون ہے ۔ میں چک نمبر130شمالی

اوباما نے ویں سالگرہ بزرگ صحافی خاتون کے ساتھ وائٹ ہاو¿س میں منائی

نیویارک(طیبہ ضیائ)صدر اوباما نے اپنی 48 ویں سالگرہ وائٹ ہاﺅس میں ایک سینئر بزرگ صحافی خاتون کے ساتھ منائی۔ایک امریکی اخبار کی سینئر کالم نگار ہیلن تھامس کو صدر اوباما کی سالگرہ کے لئے خصوصی طور پر مدعو کیا گیا تھا ۔صدر اوباما کی سالگرہ کے روز بزرگ صحافی خاتون کی بھی 89 ویں سالگرہ تھی۔ صدر اوباما نے سالگرہ کا کیک کاٹا اور بزرگ صحافی خاتون کو پیش کیا۔

مزید نتائج