زیورخ (این این آئی) فٹبال کی عالمی تنظیم فیفا نے نئی درجہ بندی کا اعلان کر دیا ہے، ہالینڈ نے عالمی چیمپئن سپین کو پیچھے چھوڑتے ہوئے پہلی پوزیشن حاصل کرلی ہے، نئی فٹبال رینکنگ کے مطابق ہالینڈ دوسرے سے پہلے جبکہ سپین پہلے سے دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔ جرمنی بدستور تیسرے نمبر پر