تازہ ترین:

ہال: کے نتائج

انجمن تاجران ہال روڈ کے صدر پر عدم اعتماد کا اظہار

لاہور (کامرس رپورٹر) انجمن تاجران ہال روڈ لنک میکلوڈ روڈ کے 11منتخب عہدیداروں اور 21ایگزیکٹو باڈی ممبران نے صدر بابر محمود پر عدم اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے انکو صدارت کے عہدے سے نااہل قرار دے دیا ہے۔ اسی امر کا اظہارملک امانت، ملک خالد نے پریس کانفرنس میں کیا۔

نائن الیون اور اس کے اسلامی دنیا پر اثرات کے موضوع پر مذاکرہ آج حمید نظامی ہال میں ہو گا

لاہو (کلچرل رپورٹر) نوائے وقت‘ دی نیشن اور وقت نیوز کے زیر اہتمام ”نائن الیون اور اس کے اسلامی دنیا پر اثرات“ کے موضوع پر مذاکرہ آج 10 ستمبر (ہفتہ) گیارہ بجے حمید نظامی ہال میں ہو گا۔ اظہار خیال کرنے والوں میں مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی میاں مرغوب احمد‘ پیپلز پارٹی

عالمی سطح پر انسانی حقوق کے حوالے سے دوعملی پائی جاتی ہے : حمید نظامی ہال میں مجلس مذاکرہ

لاہور (رپورٹ: خواجہ فرخ سعید) پاکستان کی معروف انسانی حقوق کی تنظیموں نے اتفاق کیا ہے کہ عالمی سطح پر انسانی حقوق کے حوالے سے مکمل طور پر دوعملی پائی جاتی ہے‘ اقوام متحدہ اپنی قراردادوں پر عمل کے معاملے پر دوعملی کا شکار ہے‘ نائن الیون کے بعد اقوام متحدہ کے چارٹر اور

مزید نتائج