ملتان (آئی این پی) مسلم لیگ (ن) کے سینئر نائب صدر و رکن قومی اسمبلی مخدوم جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم سے لے کر نیچے تک تمام سیاستدان کالجوں میں سپورٹس کوٹہ پر داخلے لیتے رہے، صدر زرداری کا تو کیا کہنا کہ انہوں نے تو کالج یا یونیورسٹی کی شکل تک نہیں دیکھی ، جب ہمارے بچے