تازہ ترین:

ہاسٹلوں: کے نتائج

لاہور : ” گرلز ہاسٹلوں میں آتشزدگی سے نمٹنے کے لئے کوئی انتظام نہیں“

لاہور( لیڈی رپورٹر) لاہور میں ویمن ہاسٹلز میں سکیورٹی کے ناقص انتظامات کے باعث کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آنے کا خدشہ ہے۔ بعض ہوسٹلوں میں آتشزدگی یا کمرے میں گیس بھر جانے وغیرہ جیسے ہنگامی حالات سے نمٹنے کے لئے بھی خاطر خواہ انتظامات موجود نہیں ہیں۔ اس حوالے سے شہر