تازہ ترین:

ہاتھوں: کے نتائج

ملک کا دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہے: پیر پگاڑا

کراچی (سٹاف رپورٹر) فنکشنل مسلم لیگ کے صدر پیر پگاڑا نے کہا ہے کہ پاکستان کی سلامتی او رخود مختاری ہر پاکستانی کو عزیز ہے اور اس پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جاسکتا۔ پاکستان کے مفادات کے تحفظ کےلئے پوری قوم کو متحد ہو جانا چاہئے۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ آل

حکومت متحدہ کے ہاتھوں بلیک میل ہو گئی آفاق کی نظربندی قبول نہیں، ذوالفقار مرزا، صحافیوں پر بھی برس پڑے

ٹنڈوباگو (ریڈیو مانیٹرنگ+ نیوز ایجنسیاں) سابق سینئر وزیر سندھ ڈاکٹر ذوالفقار مرزا نے کہا کہ ایم کیو ایم کے ہاتھوں بلیک میل ہو کر سندھ حکومت نے آفاق احمد کو نظربند کیا ہے، ہمیں آفاق احمد کی نظربندی قبول نہیں۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ایشین والی بال چیمپئن شپ،کوارٹر فائنل میں پاکستان کوآسٹریلیا کے ہاتھوں شکست

تہران (آئی اےن پی) آسٹریلیا نے پاکستان کو 1 کے مقابلے 3 سیٹس سے شکست دے کر ایشین والی بال چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ میچ کا سکور 25-16، 25-23، 22-25 اور 25-15 رہا۔

مزید نتائج