کراچی (نامہ نگار+ مانیٹرنگ ڈیسک ) مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال مسلم لیگ ہاﺅس کراچی پہنچے تو ان کے استقبال کیلئے آنے والے کارکنوں میں ہاتھا پائی ہو گئی۔ لڑائی اس قدر بڑھی کہ کارکنوں نے وہاں موجود سامان توڑ پھوڑ دیا۔ جس سے دو کارکن بھی زخمی ہو گئے جبکہ پریس کانفرنس سے خطاب