تازہ ترین:

ہاتھ: کے نتائج

ربانی کے قتل میں کوئٹہ کے معروف افراد کا ہاتھ ہونے کی اطلاعات ہیں‘ تحقیقاتی ٹیم پاکستان بھجوائیں گے: کرزئی

کابل (بی بی سی ڈاٹ کام) افغانستان کے صدر حامد کرزئی نے کہا ہے کہ سابق صدر برہان الدین ربانی کے قتل کی ابتدائی تفتیش سے معلوم ہوتا ہے کہ اس سے پاکستان کے شہر کوئٹہ کے کچھ معروف افراد کا تعلق تھا۔ صدر کرزئی نے نجی ٹی وی چینل ”نور ٹی وی“ کے ساتھ ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ اس

پاک فوج اور آئی ایس آئی کوحقانی گروپ پر مکمل کنٹرول حاصل نہیں ہے تاہم اسے تباہ کرنا پاکستان کے ہاتھ میں ہے۔ امریکی ایڈمرل مائیک مولن

امریکی جوائنٹ چیفس آف کمیٹی کے چیئرمین ایڈمرل مائیک مولن نے امریکی ٹی وی کو دیئے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ وہ سینیٹ میں دیئے گئے بیان کے ہر لفظ پر قائم ہیں۔ انہوں نے وہی کہا جو وہ کہنا چاہتے تھے۔ مائیک مولن کا کہنا تھا کہ وہ کافی عرصے سے پاک فوج اور آئی ایس آئی کے حقانی نیٹ ورک سے تعلقات کو منظر عام پر لانے کا سوچ رہے تھے تاہم حقانی نیٹ ورک کے ہاتھوں افغانستان میں امریکی فوجیوں کی ہلاکت پر وہ خاموش نہ رہ سکے۔ مائیک مولن نے کہا کہ وہ یہ دعویٰ نہیں کرتے کہ پاکستانی فوج اور آئی ایس آئی کا حقانی نیٹور ک

صدر سے کہا تھا ممکن ہے چھکا لگاتے کیچ آوٹ ہو جاوں ،گورنر خیبر پی کے میرے ساتھ ہاتھ کر گئے‘ گیلانی

پشاور (اے این این) ”ترک یونیورسٹی نے مجھے صحافت میں پی ایچ ڈی کی اصلی ڈگری دی جعلی نہیں“۔ یہ بات وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے وکلا سے خطاب کے دوران کہی۔ انہوں نے کہا کہ میں نے صحافت میں ایم اے کی ڈگری حاصل کر رکھی ہے اس کے علاوہ ترکی کی مرمرہ یونیورسٹی نے صحافت میں پی

مزید نتائج