کراچی (ریڈیو مانیٹرنگ+ آن لائن+ این این آئی) چیف جسٹس افتخار محمد چودھری نے کہا ہے کہ ما تحت عدالتوں میں کرپشن کے باعث عوام کا عدلیہ پر اعتماد کم ہوا ہے ¾ عدالتوں کی موثر نگرانی اور احتسابی نظام کو مضبوط کرنے کی اشد ضرورت ہے ¾ منشیات، انسداد دہشت گردی اور انسداد بدعنوانی سے