تازہ ترین:

ہائیرایجوکیشن: کے نتائج

ہائیرایجوکیشن کمیشن کی جگہ سٹینڈرڈ آف ہائیرایجوکیشن کمیشن بنانے کا فیصلہ، سکالرشپ کیلئے فنڈ وفاقی حکومت فراہم کرے گی۔ سینیٹررضا ربانی

سینٹ کے اجلاس میں ایچ ای سی کی تحلیل کے حوالے سے اعتراضات کا جواب دیتے ہوئے رضا ربانی کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی کے چیئرمین، وائس چانسلر کے ہمراہ آئے تھے انہیں بتایا ہے کہ اٹھارویں ترمیم کے بعد ایچ ای سی کا کردار محدود ہو گیا ہے کیونکہ آئین کے تحت سٹینڈرڈ آف ہائر ایجوکیشن کمیشن قائم ہونا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ اس کے بعد کسی مہم جوئی کی ضرورت نہیں ۔ کچھ مفاد پرست لوگ اس مسئلے کو اپنے مفاد کے لیے استمال کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایچ ای سی طلبا کوسکالرشپ نہیں دے رہا بلکہ یہ فنڈز وفاقی حکومت فراہم کررہی

اٹھارویں ترمیم کےتحت ہائیرایجوکیشن کمیشن کی تحلیل کے خلاف پشاور یونیورسٹی کے طلبہ نے احتجاجی مظاہرہ کیا

یونیورسٹی کے مختلف ڈیپارٹمنٹس کے ایم فل اور پی ایچ ڈی کے سینکڑوں طالب علموں نے کمیسٹری ڈیپارٹمٹ کے سامنےاحتجاج کیا ۔ مظاہرین نے ہاتھوں میں بینرز اور پلے کارڈز اٹھا رکھے تھے ، مظاہرین کا کہنا تھا کہ ایچ ای سی سکالر شپ کے ذریعے ہزاروں طلبا اور طالبات اندرون و بیرون ملک تعلیم حاصل کررہے ہیں جبکہ صوبائی حکومتیں اس قابل نہیں ہیں کہ طلبہ کے پڑھائی کے اخراجات برداشت کر سکیں اس لیے طلبا کا مستقبل خطرے میں پڑ گیا ہے۔ انہوں نے مطالبہ کیا کہ ایچ ای سی کی تحلیل کا فیصلہ فوری واپس لیا جائے بصورت دیگر احتجاج

مزید نتائج