لاہور (وقائع نگار خصوصی + ریڈیو نیوز) قائم مقام چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس شیخ عظمت سعید نے قرار دیا ہے کہ حکومت پنجاب کے افسران نے وطیرہ بنا لیا ہے کہ انہوں نے عدالتی احکامات پر عمل درآمد نہیں کرنا لیکن عدالتیں اپنے فیصلوں پر عمل درآمد کروانا خوب جانتی ہیں جن افسران و