تازہ ترین:

ں: کے نتائج

آ ر می میڈ یکل کیمپس میں ایک ہفتے کے دوران ڈینگی کے 26,788 افر اد کا معا ئنہ 282 مر یضو ں کا سی ا یم ایچ میں مفت علا ج

لاہور (اے پی پی ) پاک فوج کے ڈاکٹر وں نے ڈینگی کے خلا ف مہم میں گذشتہ ایک ہفتے کے دوران فری میڈیکل کیمپو ں میں 26788 مر یضوں کا معائنہ کیا ۔ وائرس سے متا ثر 17550 مر یضو ں کی تشخیص کیلئے خو ن کی سکریننگ کی گئی اور 282 شدید متا ثر مریضو ں کو سی ایم ایچ میں مفت علا ج کی سہولت دی گئی۔ آئی

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے چیئرمین ڈاکٹر ظفر قادر نے کہا ہے کہ سندھ میں سیلاب کے باعث ایک سو بتیس افرادجا ں بحق جبکہ پچاس لاکھ متاثر ھوئے

اسلام آباد میں نیوز کانفرنس کرتے ھوئےڈاکٹر ظفر قادر کا کہنا تھا کہ سندھ میں سیلاب سے چالیس لاکھ ایکڑ اراضی متاثر ہوئی سبزیاں اور دیگر فصلیں مکمل طور پر تباہ ہوگئیں۔ ڈاکٹر ظفر قادر نے بتایا کہ سیلاب سےچھ لاکھ نوے ہزار مکانات کو نقصان پہنچا جن میں سے اڑھائی لاکھ مکمل طور پر تباہ ہوئے۔ایک سوال کے جواب میںڈاکٹر ظفر قادر نے کہا کہ محمکہ موسمیات کے پاس صرف تین دن کی پیشن گوئی کی صلاحیت ہے اس لیے ہم سیلابی صورتحال سے نمٹنے کے لئے وقت سے پہلے اقدامات نہیں کرسکتے۔ انہوں نے کہا متاثرین کو اب تک خوراک کے

خیبر ایجنسی: جھڑ پ میں 3 اہلکار 10 شدت پسند ، جا ں بحق

خیبر ایجنسی (نامہ نگار) باڑہ اکاخیل مےں شدت پسندوں کے سکیورٹی فورسز کے قافلے پر حملہ مےں تین اہلکار جاںبحق اور سات زخمی ہوگئے جبکہ جوابی حملے مےں اہم کمانڈر سمیت دس شدت پسند مارے گئے اور پانچ زخمی ہوگئے۔ سکیورٹی فورسز کا قافلہ میلورٹ کیمپ سے باڑہ کی جانب جا رہا تھا۔

مزید نتائج