اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک + ایجنسیاں) پاکستان اور افغانستان نے ماضی کی غلط فہمیوں کے خاتمے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ میں مل کر آگے بڑھنے پر اتفاق کیا ہے جبکہ باہمی تعلقات کو مزید مستحکم کرنے اور علاقائی امن و استحکام کے لئے مل کر کام کرنے پر بھی اتفاق کیا گیا ہے۔ یہ اتفاق