تازہ ترین:

گیٹس: کے نتائج

امریکہ پاکستان کے حوالے سے تاریخی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے، گیٹس

واشنگٹن (اے ایف پی+اے پی پی) امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا ہے کہ امریکہ پاکستان کے ساتھ تاریخی غلطیوں کا خمیازہ بھگت رہا ہے۔ واشنگٹن میں ایک انٹرویو کے دوران امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے کہا کہ امریکہ گزشتہ 3دہائیوں کے دوران تاریخی غلطیاں نہ کرتا تو آج پاکستان کی

افغانستان اور عراق کی جنگ سے تنگ آ چکا ہوں‘ امریکہ اور طالبان میں ابتدائی رابطے شروع ہو چکے : گیٹس کا اعتراف

واشنگٹن (اے ایف پی+ رائٹر) امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے برملا اعتراف کیا ہے کہ امریکہ اور طالبان کے درمیان حالیہ ہفتوں میں رابطے ہوئے ہیں جو ابھی ابتدائی مراحل پر ہیں، یہ رابطے امریکی دفتر خارجہ کی نگرانی میں ہوئے۔ ” سی این این“سے انٹرویو میں رابرٹ گیٹس نے کہا کہ

اب پاکستان کو تنہا نہیں چھوڑینگے‘ نیٹو افغانستان سے نکلنے کی جلدی نہ کرے: رابرٹ گیٹس

برسلز (اے ایف پی + ریڈیو نیوز + نیٹ نیوز) امریکی وزیر دفاع رابرٹ گیٹس نے نیٹو پر زور دیا ہے کہ وہ افغانستان سے نکلنے کی جلدی نہ کرے۔ انہوں نے کہا کہ اگلے ماہ افغانستان سے انخلاء کا مطلب وہاں سے جلدی نکلنا نہیں ہے۔ دوسری جانب نیٹو کے سیکرٹری جنرل راسموسین کا کہنا ہے کہ

مزید نتائج