تازہ ترین:

گیٹ: کے نتائج

اکبری گیٹ: پی پی کے بانی کارکن تاجر رہنما کو قتل کر دیا گیا

لاہور (نامہ نگار) اکبری گیٹ کے علاقہ میں چار نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے پیپلز پارٹی کے بانی کارکن اور انجمن تاجران وال سٹی کے جنرل سیکرٹری 70 سالہ کرم الہی کو قتل کر دیا‘ فائرنگ سے علاقہ میں خوف و ہراس پھیل گیا۔ مقتول کے لواحقین‘ تاجر برادری اور پی پی کے کارکنوں نے تھانہ

کوئٹہ جائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ سے ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی ہوگئے۔ جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی ماراگیا۔

کوئٹہ کے علاقے جائنٹ روڈ پر واقع پاسپورٹ آفس کے گیٹ پرفائرنگ کرنے والے دو افراد موٹرسائکل پرسوارتھے۔ ڈی آئی جی آپریشنز حامد شکیل کے مطابق نامعلوم حملہ آوروں نے خودکارہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پرجاں بحق اوردو زخمی ہوگئے۔ فرارہوتے ملزمان پر پولیس کی جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی ہلاک ہوگیا جبکہ دوسرا فرارہونے میں کامیاب ہوگیا۔ پولیس نے واقعہ کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔

کوئٹہ جائنٹ روڈ پر پاسپورٹ آفس کے گیٹ پر نامعلوم مسلح افراد کی فائرنگ، ایک شخص جاں بحق اور دو زخمی، جوابی کارروائی میں ایک حملہ آور بھی ماراگیا۔

مزید نتائج