گوانگ ژو(آئی این پی) پاکستان نے سری لنکا کو 6 وکٹ سے شکست دے کر ایشین گیمز کرکٹ ایونٹ میں کانسی کا تمغہ حاصل کرلیا، کپتان خالد لطیف نے 53 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی۔ ایشین گیمز کرکٹ کے مینز ایونٹ میں تیسری پوزیشن کے میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔ سری