تازہ ترین:

گیلانی: کے نتائج

وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت آج توانائی کانفرنس منعقد ہوگی، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کیلئے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔

وزیراعظم سیّد یوسف رضا گیلانی کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونیوالی توانائی کانفرنس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلیٰ اور متعلقہ اداروں کے سربراہان شرکت کریں گے، کانفرنس میں لوڈ شیڈنگ کے خاتمہ کے لیے حکمت عملی وضع کی جائے گی۔کانفرنس میں ملک میں جاری بجلی بحران،غیراعلانیہ لوڈ شیڈنگ اور سرکلرڈیٹ کے معاملے کا جائزہ لیا جائے گا۔ کانفرنس میں ہفتے میں دو چھٹیوں کی تجویز پر حتمی فیصلے کا بھی امکان ہے۔

اے پی سی کے بعد امریکہ نے پیغام دیا اسے پاکستان کی ضرورت ہے : وزیراعظم گیلانی

ملتان (سپیشل رپورٹر + نماندہ نوائے وقت) وزیراعظم سید یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ آل پارٹیز کانفرنس کے بعد امریکہ نے پاکستان کو امن کا پیغام دیتے ہوئے کہا ہے کہ اسے پاکستان کی ضرورت ہے اور وہ پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرے گا۔ انہوں نے کہا کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ ہمارے بغیر

امریکا نے پیغام دیا ہے کہ پاکستان کے بغیر جنگ نہیں جیت سکتے،حامد کرزئی پاکستان سے متعلق غلط فہمیاں دور کر لیںوزیر اعظم یوسف رضا گیلانی

ملتان میںجلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی نے کہا کہ ہم پاکستان اور پاکستان سے باہر پر امن رہنا چاہتے ہیں،دہشتگردی ہمارے ملک کے مفاد میں نہیں ہے ،پاکستان قیام امن کیلئے کسی بھی حد تک جا سکتا ہے۔انکا کہنا تھا کہ حامد کرزئی ہمارے دوست اور بھائی ہیں،انکی کچھ غلط فہمیاں ہیں جنہیں وہ دور کر لیں،افغان صدر کو کسی بھی قسم کی انٹیلی جنس معاونت چاہیے تو فراہم کریں گے۔انکا کہنا تھا کہ مائیک مولن کے بیانات سے امریکا اور پاکستان کے درمیان فاصلے بڑھائے امریکا نے پیغام دے دیا کہ پاکستان کے

مزید نتائج