تازہ ترین:

گیسڑو: کے نتائج

جنوبی پنجاب کے مختلف علاقوں میں پانی اترنے کے بعد لوگوں کی اپنے گھروں کو واپسی ، گیسڑو اوردیگروبائی امراض پھیلنے سے لاکھوں بچوں کی زندگیوں کوخطرات لاحق ہیں۔

جنوبی پنجاب کے اضلاع میانوالی،بھکر،لیہ،مظفرگڑھ ، ڈیرہ غازیخان اوررحیم یار خان میں پانی اترنے کے بعد زندگی کسی حد تک معمول پرآرہی ہے، متاثرین اپنے گھروں کو واپس پہنچنا تو شروع ہوگئے ہیں لیکن حکومتی امداد نہ ملنے کی وجہ سے وہ اپنے گھردوبارہ تعمیرکرنے کے قابل نہیں ۔ طبی مراکز اور ہسپتال زیرآب آنے کی وجہ سے لوگوں کو صحت کی سہولیات کے حصول میں بھی مشکلات کا سامنا ہے ۔ لوگوں میں تیزی سے وبائی امراض پھیل رہے ہیں اور خاص طورپربچے شدید مشکلات کا شکار ہیں ۔ عالمی ادروں نے خدشہ ظاہر کیا ہے کہ اس

جنوبی پنجاب، سیلاب زدہ علاقوں میں پاک فوج کی امدادی سرگرمیاں، متاثرین سیلاب میں غذائی قلت کے بعد گیسڑو، آنکھوں کی بیماری اورجلدی امراض پھوٹ پڑے ہیں۔

جنوبی پنجاب میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے بعد پاک فوج اورمقامی انتظامیہ کی جانب سے امدادی سرگرمیاں جاری ہیں ۔ دریائے سندھ سے آنے ولاسیلابی ریلا ضلع مظفرگڑھ کے شہر سلطان کے قریب ڈرین نہرسے ٹکرا گیا ہے جس کے باعث نہرمیں پانی کی سطح میں اضافہ ہو رہا ہے ۔ متاثرہ علاقوں میں پاک فوج کی جانب سے سیلاب میں پھنسے افراد کونکالنے کےلئے ریسکیو آپریشن کیا جارہا ہے ، تاہم اب بھی کئی افراد وہاں محصورہیں۔ راجن پورکے علاقے فاضل پورکے حفاظتی بند پر دریائے سندھ کے سیلابی ریلے کا شدید دباؤ برقرارہے ۔ قادراں شرقی لنک