تازہ ترین:

گیا“: کے نتائج

”امریکہ سے تعلقات پر نظرثانی‘ اپنے مفادات کے تحفظ کا وقت آ گیا“

لاہور (خبرنگار خصوصی) وقت نیوز کے پروگرام بروقت میں شرکاء نے ملک کو موجودہ دلدل سے نکالنے کیلئے دہشت گردی سمیت دیگر ایشوز پر قومی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ امریکہ کے طفیلی کی حیثیت سے اس جنگ میں شرکت کے بعد ملک کے طول و عرض میں دہشت گردی اور لاقانونیت کا

”اعتراف کے باوجود ریمنڈ پر جاسوسی کا مقدمہ کیوں درج نہ کیا گیا“

لاہور (سپیشل کارسپانڈنٹ) ریمنڈ ڈیوس کی رہائی اور افغانستان پہنچنے پر شدید سیاسی اور عوامی احتجاج سامنے آنے لگا ہے اور وفاقی و صوبائی حکومت سے سوال کیا جا رہا ہے کہ ریمنڈ نے جب تحقیقات کے دوران اپنے جاسوس ہونے کا اعتراف کیا تھا تو اس کے خلاف جاسوسی کا مقدمہ کیوں درج نہ کیا

30 سالہ اقتدار کا سورج غروب....حسنی مبارک مستعفی‘ عوام جیت گئے‘ ”ملک آزاد ہو گیا“ مصر میں جشن‘ طنطاوی کی سربراہی میں فوجی کونسل نے کنٹرول سنبھال لیا

قاہرہ (مانیٹرنگ ڈیسک + رائٹرز + بی بی سی) مصر میں عوام جیت گئے‘ 82 سالہ صدر حسنی مبارک نے زبردست عوامی احتجاج کے آگے گھٹنے ٹیک کر استعفیٰ دے دیا جس سے ان کے 30 سالہ اقتدار کا سورج جمعہ کے روز غروب ہو گیا۔ ملکی اقتدار وزیر دفاع فیلڈ مارشل محمد حسین طنطاوی کی قیادت میں فوج کی

مزید نتائج