تازہ ترین:

گہرے: کے نتائج

اسرائیل سے گہرے تعلقات ہیں مگر فلسطینیوں کا الگ وطن ان کا حق ہے، بیانات اورقراردادوں سےمشرق وسطیٰ میں امن قائم نہیں ہوگا باراک اوباما

نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سےخطاب کرتے ہوئے امریکی صدر باراک ابامہ کا کہنا تھا کہ وہ اس بات پریقین رکھتے ہیں کہ فلسطین کےعوام آزاد ریاست کےحقدار ہیں اوران کو الگ ملک ملنا چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ سرائیل اور فلسطین کو ایک ساتھ رہنا سیکھنا ہوگا۔ اوبامہ نے کہا کہ اسرائیل کوہمسایہ ممالک سےشدیدخطرات لاحق ہیں جبکہ اسرائیل کےساتھ امریکہ کی دوستی گہری ہے جو کسی صورت ٹوٹ نہیںسکتی۔باراک اوبامہ نے کہا کہ اس وقت مستقل بنیادوں پر امن قائم کرنے کی ضرورت ہے جس کے لیے دنیا کو جوہری ہتھیاروں سےپاک

نائن الیون کے بعد امریکی و برطانوی خفیہ اداروں کے قذافی حکومت سے گہرے تعلقات تھے: واچ

واشنگٹن (ثناءنیوز) امریکی گروپ ہیومن رائٹس واچ کا کہنا ہے کہ اسے ایسی دستاویزات ملی ہیں جن کے مطابق امریکہ پر نائن الیون حملوں کے بعد امریکی ، برطانوی خفیہ اداروں اور قذافی حکومت کے تعلقات بہت گہرے ہوگئے تھے۔ تنظیم کو یہ دستاویزات کرنل قذافی کے دور میں لیبیائی خفیہ ادارے

کراچی کے حالات اور امریکی قرض بحران نےکراچی اورلاہوراسٹاک مارکیٹ میں مندی کے بادل مزید گہرے کردیئے

عالمی اسٹاک مارکیٹوں میں شدید مندی کے باعث کراچی اسٹاک مارکیٹ میں بھی کاروبار کاآغاز شدید مندی سے ہوا اور ٹریڈنگ کے دوران انڈیکس مسلسل گرتے ہوئے دس ہزار نو سو پوائنٹس کی سطح سے بھی نیچے آگیا۔ انرجی سیکٹرمیں شدید مندی اور بینکس ،سیمنٹ،فرٹیلائزر اور ریفائنری سیکٹر میں شئیرز کی نمایاں فروخت دیکھی گئی۔ کے ایس ای ہنڈریڈ انڈیکس دو سو انچاس پوائنٹس کمی کے بعد دس ہزار آٹھ سو اسی پوائنٹس پر بند ہوا۔ مجموعی کاروباری حجم چار کروڑ دس لاکھ شئیرز رہا حجم کے اعتبار سے سب سے زیادہ سودے لوٹے پاکستان پی ٹی

مزید نتائج