تازہ ترین:

گھی: کے نتائج

گھی کا کنستر 20 روپے تک سستا

لاہور (کامرس رپورٹر) مقامی تھوک مارکیٹ میں گذشتہ روز 16 کلو گھی کے کنستر کی قیمت میں 10 سے 20 روپے کمی ہو گئی ۔

رمضان کی آمد کے ساتھ ہی گھی ، چےنی، سبزےوں اور پھلوں کی قےمتےں بڑھ گئےں

لاہور (کامرس رپورٹر) رمضان المبارک سے ایک روز قبل صوبائی دارلحکومت مےں گھی ، چےنی، سبزےوں اور پھلوں کی قےمتےں بڑھ گئےں۔پرچون سطح پر دکاندار صارفین کو مقررہ نرخوں سے 5 روپے سے 10 روپے زائد میں سبزیاں اور پھل فروخت کرتے رہے۔ علامہ اقبال ٹا¶ن‘ سمن آباد سمیت دیگر علاقوں کے

ایسوسی ایشن کی رمضان المبارک میں ایک کلو گھی 10 روپے سستا کرنے کی یقین دہانی

لاہور (کامرس رپورٹر) پاکستان وناسپتی مینو فیکچررز ایسوسی ایشن نے پنجاب حکومت کو رمضان میں ایک کلو گھی 10 روپے سستا کرنے کی یقین دہانی کرا دی ہے۔ گھی کے پیکٹ یکم اگست کو مارکیٹ میں فراہم کر دئیے جائیں گے۔

مزید نتائج