تازہ ترین:

گھڑ: کے نتائج

سعودی عرب کی دالمارشدی نے گھڑ سواری میں اولمپک میڈل جیت لیا

ریاض (آن لائن) سعودی عرب کی پہلی گھڑ سوار دوشیزہ دالما رشدی مالہاس نے خلیج تعاون کونسل جی سی سی ممالک کی اولمپک ٹیم کی نمائندگی کرتے ہوئے گھڑ سواری میں اولمپک میڈل حاصل کرلیاہے اس سے قبل وہ سنگا پور میں منعقدہ گھڑ دوڑ کے انفرادی مقابلے میںکانسی کا تمغہ حاصل کرچکی ہیں

پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ڈربی لیڈی نارنیا نے جیت لی

لاہور(سپورٹس رپورٹر نمائندہ خصوصی) پاکستان کی سب سے بڑی گھڑ دوڑ ڈربی لیڈی نارنیا نے جیت لی۔ انہوں نے مقررہ فاصلہ 2 منٹ 38 سیکنڈ میں طے کیا۔ فاتح گھوڑی کے مالک آصف علی خان کو 5 لاکھ روپے نقد انعام کے ساتھ 50 ہزار کا کپ بھی دیا گیا۔ لیڈی نارینا کے ٹرینر شاہد رحمان کو 35 ہزار روپے