تازہ ترین:

گھپلوں: کے نتائج

ریلوے: خریداری میں بڑے گھپلوں پر 2افسر فارغ، عملے کی انکریمنٹس روک لی گئیں

لاہور ( فرخ بصیر سے) ریلوے پرچیز ڈیپارٹمنٹ میں بڑے پیمانے پر گھپلے میں ملوث افسران میں سے 2کو نوکری سے برخاست کر دیا گیا جبکہ ملی بھگت کرنیوالے عملے کی ایک سال کی انکریمنٹس روک لی گئیں مگر حیرت انگیز طور پر بچو میٹک ٹیپ کے پر چیز آرڈر میں جعل سازی کرنیوالے سابق چیف کنٹرولر

انجینئرنگ یونیورسٹی کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں کروڑوں کے گھپلوں کا انکشاف

لاہور (اپنے نمائندے سے) یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی لاہور کے انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ میں کروڑوں روپے کے گھپلوں اور مالی بے ضابطگیوں کا انکشاف ہوا ہے جن کی تحقیقات کے لئے وزیراعلیٰ نے 3 رکنی اعلیٰ سطحی کمیٹی قائم کر دی ہے جو وزیراعلیٰ کو 15روز میں رپورٹ دے گی۔

پورٹ قاسم اتھارٹی کی جانب سے نیٹو سے حاصل کی گئی رقم میں گھپلوں کے انکشاف کے بعد سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پورٹ اینڈ شیپنگ نے متعلقہ حکام آئندہ اجلاس میں طلب کرلیا۔

کمیٹی کا اجلاس سینیٹر گلشن سعید کی زیر صدارت ہوا۔ پورٹ قاسم اتھارٹی کے مطابق نیٹو کے روزانہ چھیاسی کینٹینرز آتے ہیں جن سے چار سو دس روپے فی کینٹینرز وصولی کی جارہی ہے۔ اجلاس میں کمیٹی نے اس بات پرتشویش کا اظہارکیا کہ نیٹو افغانستان میں ہر ہفتے ایک ارب تینتالیس کروڑ ڈالرز خرچ کر رہا ہے جبکہ پورٹ قاسم اتھارٹی کو فی کینٹینر صرف چار سو دس روپے ادا کئے جا رہے ہیں کمیٹی کا کہنا تھا کہ نیٹو کینٹینرز کی وجہ سے پاکستان کی شاہراہیں تباہ ہو رہی ہیں، نیٹو سے کم از کم اتنی رقم وصول کی جائے جو ہمارا حق ہے۔ گلشن

مزید نتائج