تازہ ترین:

گھس: کے نتائج

مقبوضہ کشمیر: بھارتی فوج کا مسجد میں گھس کر نمازیوں پر تشدد‘ جھڑپیں‘ متعدد زخمی‘ اسسٹنٹ کمانڈنٹ کی خودکشی

سرینگر (نیوز ایجنسیاں) مقبوضہ کشمیر مےں بھارتی مظالم اور گرفتاریوں کےخلاف احتجاج جاری ہے جبکہ سوپور مےں جھڑپ مےں ایک مجاہد شہید ہوگیا اور جوابی کارروائی مےں 2اہلکار زخمی ہوگئے۔ ادھر مےں آر پی ایف کے ایک اسسٹنٹ کمانڈنٹ راجوچوہان نے اپنی سرکاری رائفل سے گولی چلا کر خودکشی

کراچی میں مزید 16 جاں بحق‘ واٹر بورڈ کے چار ملازمین کو دفتر میں گھس کر قتل کر دیا‘ ہم نے ایکشن نہ لیا تو کوئی اور لے گا : وزیراعظم

کراچی (وقائع نگار + سٹاف رپورٹر + وقت نیوز / مانیٹرنگ ڈیسک) وزیراعظم یوسف رضا گیلانی نے سندھ کابینہ کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ ہم نے فیصلہ کر لیا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف سخت ایکشن لیں گے۔ ہم نے ایکشن نہ کیا تو کوئی اور آ کر کرے گا۔ وزیراعظم کی زیر صدارت سندھ کابینہ

لاہور : آٹھ مسلح افراد نے گھر میں گھس کر امریکی شہری کو اغواءکر لیا‘ انتظامیہ سیکورٹی اداروں میں کھلبلی

لاہور (نمائندہ خصوصی) ماڈل ٹاﺅن مےں آٹھ سے زائد مسلح افراد سحری کے وقت زبردستی گھر مےں داخل ہو کر امریکی شہری کو اغوا کر کے لے گئے، مغوی گذشتہ چار پانچ سال سے پاکستان مےں ایک بین الاقوامی کمپنی کے اہم عہدے پر فائز تھا۔ معلوم ہوا ہے کہ وارن وائن سٹین ڈیری ڈویلپمنٹ کےلئے کام

مزید نتائج