تازہ ترین:

گھریلو: کے نتائج

گیس سرچارج‘ عام گھریلو صارف کے بل میں 600 روپے تک اضافہ ہو گا

لاہور (سٹاف رپورٹر) 18ویں ترمیم کے بعد صارفین پر لگایا جانیوالا جی ڈی ایس (گیس ڈولپمنٹ سرچارج) صوبوں کو منتقل ہونے کے باعث وفاق کی آمدنی میں کمی کو پورا کرنے اور پاکستان ایران اور ترکمانستان، افغانستان، بھارت پائپ لائن کے لئے فنڈز کی دستیابی سے انکار کے بعد وفاقی حکومت

امپائرنگ کے باعث گھریلو زندگی متاثر ہوئی: اسد رﺅف

لاہور (ریڈیو مانیٹرنگ) پاکستان کے مایہ ناز کرکٹ امپائر اسد روف نے کہا ہے کہ بین الاقوامی میچوں میں امپائرنگ کے باعث ان کی گھریلو زندگی متاثر ہوئی ہے۔ ابتدا میں ان کی اہلیہ اور بچے مصروف شب و روز سے بہت پریشان ہوتے تھے لیکن اب وہ اس سسٹم کو سمجھ گئے ہیں اسلئے کسی قسم کا

ساڑھے تین ماہ کی تنخواہ نہ ملنے پر گھریلو ملازم نے وینا ملک کیخلاف دعویٰ کر دیا

لاہور (اپنے نامہ نگار سے) سول جج امتیاز باجوہ نے گھریلو ملازم منیر حسین کو تنخواہ نہ دینے کے خلاف دعوی میں اداکارہ وینا ملک کو طلبی کے نوٹس جاری کر دئیے۔ مدعی نے موقف اختیار کیا کہ وہ وینا ملک کے ہاں گھریلو ملازم کے طور پر کام کرتا تھا۔ اداکارہ نے اس کو ساڑھے تین ماہ کی

مزید نتائج