ملتان آرٹس کونسل میں مسلم لیگ نون کے ورکرزکنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ سچائی کے بغیر ملک نہیں چل سکتا اورہم سب کوسچ برداشت کرنے کی عادت ڈالنا ہوگی۔ اگرآمریت نے پھرجنم لیا تو ہمیں جدوجہد کرنا ہوگی کیونکہ پاکستان کی بقاء جمہوریت میں ہے۔مخدوم جاوید ہاشمی کا کہنا تھا کہ آنے والے دورمیں اجتماعی قیادت کوشعورکابیج بوناچاہیے تاکہ ملک میں جمہوریت مستحکم ہو