اسلام آباد (ثناءنیوز) قمر زمان کائرہ، راجہ پرویز اشرف، نذر محمد گوندل کو پارٹی کی فعالیت کے حوالے سے اہم ٹاسک سونپا گیا ہے۔ صدر اور وزیراعظم کو آگاہ کر دیا گیا تھا کہ شاہ محمود قریشی نے کابینہ میں شامل ہونے سے معذرت کر لی ہے اس لئے عین وقت پر ان کی نشست حلف برداری کے وقت ہٹا