تازہ ترین:

گونج: کے نتائج

عراق دھماکوں سے گونج اٹھا‘ چار فوجی افسروں‘ بچوں اور خواتین سمیت 70 ہلاک 300 زخمی

بغداد (ریڈیو نیوز+نیوز ایجنسیاں) عراق کے 17 شہروں میں بم دھماکوں، خودکش حملے اور فائرنگ کے واقعات میں 4 فوجی افسروں، بچوں اور خواتین سمیت 70 افراد جاں بحق اور 300 زخمی ہو گئے۔ الکوت، کرکوک، نجف، کربلا، تکریت وغیرہ میں دھماکے ہوئے۔ الکوت کی مارکیٹ میں فریزر میں رکھا بم پھٹنے

عراق بم دھماکوں سے گونج اٹھا‘ پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد ہلاک‘ 100 زخمی

کرکوک (این این آئی+ اے ایف پی) عراق کے تین شہروں کرکوک‘ بغداد اور بعقوبہ میں 5 بم دھماکوں میں امام مسجد‘ ایک خاتون اور پولیس اہلکاروں سمیت 31 افراد ہلاک اور 100 زخمی ہو گئے۔ متعدد گاڑیاں تباہ ہو گئیں اور کرکوک میں دو دھماکے پولیس ہیڈ کوارٹرز کی پارکنگ اور ایک پولیس کے قافلے

اسامہ کے خلاف کامیاب آپریشن پر سی آئی اے آپریشن روم تالیوں سے گونج اٹھا

واشنگٹن + لندن (ثناءنیوز) امریکہ نے کہاہے کہ وہ اسامہ بن لادن کی اصل شناخت جانننے کے لئے اس کے ڈی این اے ٹیسٹ لے گا اور آئندہ کچھ دنوں میں ٹیسٹ کا رزلٹ بھی آ جائے گا۔ امریکی خفیہ اہلکار نے نام نہ بتانے کی شرط پر برطانوی خبر رساں ادارے کو بتایا کہ امریکی فورسز نے اسامہ بن لادن

مزید نتائج