گولڈ: کے نتائج

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اٹھاون ڈالر کے نمایاں اضافے کے باعث پاکستان میں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے مہنگا ہوگیا۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت میں مسلسل تین روز سے زبردست کمی دیکھی جارہی تھی تاہم آج عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ساتھ سونے کی قیمت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا۔انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت سولہ سو سترہ ڈالر سے بڑھ کر سولہ سو پچہتر ڈالر ہوگئی،انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اس اضافے کے بعد ملک بھر میں فی تولہ سونا آٹھ سو روپے بڑھ کر ستاون ہزار ایک سو پچاس روپے اور دس گرام سونے کی قیمت سات سو اٹھائیس روپے بڑھ کر اڑتالیس ہزار نو سو

عالمی اور مقامی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمتوں میں زبردست اضافہ ہوا جس سے پاکستان میں فی تولہ سونا انچاس ہزار سات سو روپے کی سطح پر پہنچ گیا۔

عالمی گولڈ مارکیٹ میں سونے کی قیمت انیس ڈالر کے نمایاں اضافے کے بعد پندرہ سو پینتالیس ڈالر پر پہنچ گئی جس سے پاکستان میں سونا مزید مہنگا ہوگیا۔ہفتے کو ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں پانچ سوروپے اور دس گرام سونے کی قیمت میں میں چار سو انتیس روپے کا نمایاں اضافہ دیکھا گیا ۔کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں فی تولہ سونے کے دام انچاس ہزار سات سوروپے اور دس گرام سونے کے دام بیالیس ہزار چھ سو روپے ہوگئے۔

سپیشل اولمپکس اختتام پذیر، پاکستان کے 17گولڈ، 27 سلورز، 13 برونز میڈل

ایتھنز (این این آئی) ایتھنز میں ہونے والے سپیشل اولمپک اپنے اختتام کو پہنچ گئے ۔ پاکستان نے مجموعی طور پر 17گولڈ میڈلز، 27 سلور میڈلز اور 13 برونز میڈلز حاصل کئے۔ قومی کھلاڑی آج وطن پہنچ رہے ہیں۔ ایتھنز سپیشل اولمپک کھیلوں میں نمایاں کارکردگی دکھانے والے عدیل امیر نے

مزید نتائج