تازہ ترین:

گولوں: کے نتائج

ماڈل ٹاﺅن کک آف ٹورنامنٹ ختم‘ عثمان جاوید 17 گولوں کے ساتھ سرفہرست

لاہور (سپورٹس رپورٹر) ماڈل ٹاون فٹ بال اکیڈمی کے زیراہتمام ایم ٹی ایف اے کک آف فٹبال ٹورنامنٹ کے تمام پانچ فائنلز مکمل ہو گئے۔ اس ایونٹ میں پانچ گروپ بنائے گئے تھے اور ابھرتے ہوئے بچوں پر مشتمل ٹیموں کے نام ممالک، یورپیئن کلبس اور پاکستانی صوبوں پر رکھے گئے تھے۔ چین کی