تازہ ترین:

گول: کے نتائج

چیئرمین واپڈا کا زیر تعمیر گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ

لاہور (نیوز رپورٹر) چیئرمین واپڈا شکیل درانی نے زیر تعمیر گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کا دورہ کےا۔ انہوں نے کہا کہ واپڈا 106میگاواٹ پیداواری صلاحیت کا گولن گول ہائیڈرو پاور پراجیکٹ ترجیحی بنیاد پر مکمل کررہا ہے۔

جاپان نے ایشئن چیمپئن ٹرافی کے ہاکی میچ میں پاکستان کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے ہرادیا۔

چین کے شہراورڈوس میں ایشیئن ہاکی چیمئپنز ٹرافی کے مقابلے میں پاکستان ہاکی ٹیم کوجاپان کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔پاکستان کی جانب سے واحد گول محمد رضوان نے کیا۔ میچ میں جاپان کی ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا جبکہ پاکستان کی ٹیم نے گول کرنے کے کئی مواقع ضائع کیئے۔پاکستان اپنا اگلا میچ کل جنوگی کوریا کےخلاف کھیلے گا۔ پاکستان ابتدائی دومیچوں میں ملائشیا اورچین کو ہراچکا ہے۔

وفاق کے نالائق نمائندے بابر اعوان پنجاب سے بوریا بستر گول کریں:رانا ثناء

لاہور (مانیٹرنگ نیوز + ایجنسیاں) وزیر قانون پنجاب رانا ثناءاللہ نے کہا ہے کہ وفاق کے نالائق نمائندے ڈاکٹر بابر اعوان پنجاب سے اپنا بوریا بستر گول کریں۔ بابر اعوان کے لئے صوبوں کے لئے کمشن کے حوالے سے بیان پر رانا ثناءاللہ نے کہا کہ وفاق کے نالائق نمائندے نے اپنی کم عقلی سے

مزید نتائج