تازہ ترین:

گورگری: کے نتائج

باڑہ : شدت پسندوں کے گڑھ گورگری اور جمرود پر فورسز کا کنٹرول‘ 23 جنگجو جاں بحق‘ 39 گرفتار

باڑہ + وانا + راولپنڈی (ریڈیو نیوز + ایجنسیاں) خیبر ایجنسی کی تحصیل باڑہ میں سکیورٹی فورسز نے شدت پسندوں کے خلاف آپریشن ’’خوخ بہ دیشم‘‘ (میں تمہیں دیکھ لوں گا) شروع کر دیا ہے۔ فورسز نے شدت پسندوں کے اہم گڑھ گورگری کا مکمل کنٹرول حاصل کر لیا ہے۔ لنڈے کلے میں بھی متعدد