تازہ ترین:

گورڈن: کے نتائج

شہزادہ ولیم کی شادی‘ ٹونی بلیئر اور گورڈن برا¶ن کو مدعو نہیں کیا گیا

لندن (نمائندہ خصوصی) شہزادہ ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی شادی میں لیبر پارٹی سے تعلق رکھنے والے دو سابق وزرائے اعظم ٹونی بلیئر اور گورڈن برا¶ن کو مدعو نہیں کیا گیا اس کے برعکس آئندہ جمعہ کو منعقد ہونے والی شادی کی اس تقریب میں کنزرویٹو پارٹی سے تعلق رکھنے والے سابق وزیراعظم

سابق وزیراعظم گورڈن براؤن کی اس بات سے متفق نہیں کہ برطانیہ میں ہونیوالی سترفیصد دہشتگردی کا تعلق پاکستان سے نکلتا ہے۔ برطانوی کابینہ کی رکن سعیدہ وارثی

امریکی جریدے نیوزویک کو دئیے گئے انٹرویو میں سعیدہ وارثی نے کہا کہ وہ  اس حوالے سے سابق برطانوی وزیراعظم کے خیالات سےمتفق نہیں ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان کو برطانوی خارجہ پالیسی میں ترجیح حاصل ہونے والی ہے اور برطانیہ کی سکیورٹی کے لئے ضروری ہے کہ پاکستان ایک محفوظ اورکامیاب ملک  ہو۔ ایک سوال کے جواب میں سعیدہ وارثی نے کہا کہ دہشتگردی ایک عالمی مسئلہ ہے جس کے خاتمے کےلئے پوری دنیا کو مشترکہ کوششیں کرنا ہوں گی ۔ ایک اورسوال پرسعیدہ وارثی نے کہا کہ ان کی بطور وزیر تقرری اس بات کا واضح ثبوت ہے

گورڈن براﺅن سے متفق نہیں کہ 70 فیصد دہشت گردی کا تعلق پاکستان سے بنتا ہے : سعیدہ وارثی

لاہور( نیوز ڈیسک) برطانوی کنزرویٹو پارٹی کی چیئر پرسن اور ڈیوڈ کیمرون کابینہ کی پاکستانی نژاد وزیر سعیدہ وارثی نے کہا ہے کہ وہ سابق برطانوی وزیراعظم گورڈن براﺅن کے ان خیالات سے متفق نہیں کہ برطانیہ میں ہونے والی دہشت گردی کے ستر فیصد منصوبوں کے قدموں کے نشان پاکستان میں

مزید نتائج